؞   ایمبولینس پلٹنے سے دو زخمی
۲۱ جون/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
دیدار گنج (حوصلہ نیوز): بردہ اور بوڑھن پور راستہ پر واقع سنگرام پور کے قریب بنی پلیا کافی پرانی ہونے کی وجہ سے ٹوٹ گئی ۔ بدھ کی صبح پلتھی گاؤں سے دیدار گنج کی طرف آرہی ایک ایمبولینس ٹوٹی پلیا میں پھنس گئی ۔ جس کی وجہ ایمولینس ڈرائیور تیس سالہ جے سنگھ جو جونپور گاؤں ارند کے رہنے والے تھے شدید زخمی ہوگئے ۔ اسی کے ساتھ ان کے گاؤں کے 35 سالہ رمیش کو بھی چوٹ آئی ہے۔
بردہ بوڈھن پور کے راستہ پر بنی یہ پولیا کافی پرانی ہوچکی تھی اور اس راستے پر دن رات ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں آتی جاتی رہتی ہیں۔ بھاری گاڑیوں کے آنے جانے کی وجہ سے منگل کی رات سڑک پر بنی پلیا دھنس گئی تھی۔ ڈرائیور کا علاج شاہ گنج میں ہورہا ہے جب کہ ان کے ساتھی کا علاج پوشپ نگر میں چل رہا ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.