؞   عید کے موقع سے انتظامات کو درست رکھنے کی ڈی ایم نے دی ہدایات
۳ جون/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
مبارک پور(حوصلہ نیوز): عید الفطر جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے اسی کے مناسبت سے ضلع میں صاف صفائی اور مناسب بجلی کے انتظام کے ساتھ ساتھ پانی کے مناسب انتظام کے لئے ضلع مجسٹریٹ شو اکانت دویدی نے احکامات جاری کئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق سنیچر کی شام کو مبارکپور پولیس چوکی میں عید الفطر کے مد نظر شانتی سمیلن کی میٹنگ ہوئی جس میں محکمہ سے خطاب کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ شیواکانت دویدی نے کہا کہ صاف صفائی اور مناسب بجلی کا معقول انتظام رکھا جائے۔ پولسر سپرنٹنڈنٹ روی شنکر نے سب کو مل جل کر عید کی خوشیاں منانے کو کہا ، مزید کہا کہ سماج میں کچھ ایسی برائیاں پیدا ہوتی رہتی ہیں جن کو دبانے کے لئے سماج کے لوگوں کو ہی آگے آنا پڑے گا اور پولیس ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کے لئے ہمیشہ تیار ہے۔
اس کے علاوہ پروگرام میں موجود عمار ادیبی ، محمود عالم نے بھی لوگوں سے خطاب کیا ۔ پروگرام کی صدارت چوکی انچارج انوپ کمار شکلا نے جب کہ نظامت کے فرائض شاہد فاروقی نے انجام دیئے۔

3 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.