؞   اعظم گڑھ جیل میں قیدی کی مشتبہ حالت میں موت
۴ اپریل/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): جہیز کے لئے قتل کے الزام میں قید ایک شخص کی بدھ کو ضلع جیل میں مشتبہ طورپر موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت شبھاس یادو کے طور پر ہوئی
اطلاع کے مطابق کپتان گنج تھانہ کے پاس کلیان پور نامی گاؤں میں ایک عورت کی سال 2015میں جہیز نہ لانے کی وجہ سے قتل کردیا گیا تھا جس میں اس کے خسر فوجدار یادو ، جیٹھ سبھاش یادو اور اس کی بیوی ساویتا کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ساویتا اور فوجداریادو اس وقت ضمانت پر جیل سے باہر تھے۔ شبھاس کے گھر والوں کا الزام ہے کہ اس کی موت جیل میں خراب کھانے اور بنیادی سہولیات کے فقدان سے ہوئی ہے۔ جب کہ جیل اہلکاروں کا کہنا ہے کہ شبھاس نمونیہ سمیت کئی بیماریوں کا شکار تھا جو اس کی موت کاسبب بنی۔

2 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.