؞   بھارت بند کے دوران پھونک دیا روڈویز بس
۳ اپریل/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
جین پور (حوصلہ نیوز) : دلتوں کے ذریعہ بھارت بند کی وجہ سے ملک میں کئی جگہوں پر پر تشدد واقعات رونما ہوئے ۔ جس کی وجہ سے مظاہرین نے جین پور میں کئی بسوں کو نظر آتش کردیا۔
مارچ ۲۰ کو سپرم کورٹ ذریعہ ذات وقبائل( انسدادزیادتی) ایکٹ ۱۹۸۹میں ترمیم کرنے کے فیصلہ پر دوشنبہ کو دلتوں کے ذریعہ بھارت بند کا اعلان کیا گیا ۔ اس بند کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مظاہرین ک ے ذریعہ پرتشدد واقعات رو نما ہوئے ۔
پر تشدد واقعات کے چلتے ہوئے سگڑی میں مظاہرین کے ذریعہ روڈویز بسوں میں توڑ پھوڑ مچائی اور اس کے بعد بسو ں کو آگ کے حوالے کردیا۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

2 كيا خوب

3 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.