؞    مدرسہ بیت العلوم میں شعبہ پرائمری کے طلبہ کے درمیان اسناد تقسیم
۲۹ مارچ/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
بیت العلوم (حوصلہ نیوز) مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر کے شعبہ پرائمری کے سالانہ امتحان مکمل ہونے پر مدرسہ کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو اسناد کے ساتھ ”محسن امت“ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر کے شعبہ پرائمری کے سالانہ امتحان مکمل ہونے پر بروز جمعرات ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبہ کو اسناد اور انعام سے نوازا گیا ہے۔ اس پروگرام میں مدرسہ کے ناظم اعلیٰ وجانشین حضرت مولانا پھولپوری، مولانا شاہ مفتی احمد اللہ صاحب پھولپوری کے ہاتھوں ”محسن امت“ ایوارڈ سے بھی بچوں کو نوازا گیا۔
پروگرام میں مدرسہ کے طلبہ کے علاوہ اساتذہ اور بچوں کے سرپرست بھی موجود تھے۔

7 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.