؞   بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر : اعظم گڑھ کا ایک اور نوجوان گرفتار
۱۴ فروری/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ/ نئی دہلی (حوصلہ نیوز) : بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملہ سمیت دیگر کئی معاملوں کے الزام میں اعظم گڑھ کے ایک نوجوان کو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق اعظم گڑھ کے اس نوجوان کا نام عارض خان عرف جنید ہے جس کو ہندوستان اور نیپال کے سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عارض پر دہلی، احمدآباد، جے پور اور اترپردیش بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
اس گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے علماء کونسل کے جنرل سکریٹری مولانا طاہر مدنی نے کہا کہ جب تک بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی جانچ نہیں ہوتی ہم اس سلسلے میں کسی کو بھی مجرم ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ بہت سے لوگوں کو ان معاملات میں غلط طریقے سے پھنسایا گیا ہے ۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

2 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.