؞   انکاؤنٹر میں اعظم گڑھ پولیس ہوئی صوبہ میں اول
۲۹ جنوری/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ ضلع جیل گارڈ مان سنگھ پرچار دن پہلے ہوۓ حملہ کے کلیدی ملزم اور پچاس ہزار کا انعامی بدماش مکیش راج بھر کا 26 جنوری کی رات میں انکاؤنٹر کرنے کے بعد اعظم گڑھ پولیس نے پورے اترپردیش میں شاملی پولیس کو پیچھے چھوڑتے ہوۓ پہلے مقام پر اپنی جگہ بنا لی۔
ہندی روزنامہ امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق ایس پی اجے ساہنی کی قیادت میں مجرمین کو کیفرکردار تک پہنچانے کا آغاز اگست 2017 میں اس وقت ہوا تھا جب مینہ نگر تھانہ کے شیرپور کٹی گاؤں میں 15 ہزار انعامی بدمعاش جے ہند یادو کو انکاؤنٹر میں پولیس نے مارا تھا۔ اس کے بعد سے اب تک کل پانچ انکاؤنٹر ضلع کی پولیس انجام دے چکی ہے۔
واضح رہے کہ 26 جنوری سے پہلے شاملی ضلع کی پولیس پورے صوبہ میں پہلے مقام پر تھی لیکن مکیش کے انکاؤنٹر کے بعد اعظم گڑھ پہلے نمبر پر آگیا۔



0 لائك

1 پسندیدہ

5 مزہ آگیا

2 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.