؞   مدرسۃ الاصلاح کے منشی مولانا عبدالرؤف کا انتقال
۹ جنوری/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر(حوصلہ نیوز): مدرسۃ الاصلاح سرائے میر کے دفتر مالیات میں منشی کے فرائض انجام دینے والے مولانا عبدالرؤف صاحب کا منگل کی صبح انتقال ہوگیا۔
ان کا آبائی وطن بلرام پور ہے۔
مولانا عبد الرؤف صاحب تقریبا دو دہائی سے مدرسہ کے شعبہ مالیا ت سے وابستہ رہے اس سے پہلے وہ مکتب میں تدریس کے شعبہ سے بھی منسلک رہے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

7 افسوس

1 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.