؞   آئی پی ایل سیزن 2018 میں سرفراز خان کا دوبارہ انتخاب
۶ جنوری/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
ممبئی/بنگلور/اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : رائل چیلینجرس بنگلور نے کپتان وراٹ کوہلی اور بیٹ مین اے بی ڈیویلیر کے ساتھ اعظم گڑھ کے مشہور کھلاڑی سرفراز خان کو اپنی ٹیم میں باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
سرفراز خان کو بنگلور نے 1 کروڑ 75 لاکھ میں خریدا ہے جبکہ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر کیپٹن وارٹ کوہلی کو 17 کروڑ روپئے میں ان کو اپنی جگہ باقی رکھا گیا۔
سرفراز نے 2015 کے آئی پی ایل میں پہلی مرتبہ بنگلور کی طرف سے کھیلتے ہوۓ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ اس وقت وہ آئی پی ایل میں کھیلنے والے سب سے کم عمر(17) کھلاڑی تھے ۔
بنگلور کی ٹیم میں اپنی جگہ باقی رہنے کی خبر سن کر سرفراز نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور آر سی بی اور کیپٹن وراٹ کوہلی کا شکریہ ادا کیا۔
واضح ہو کہ سرفراز جین پور کے پاس واقع گاؤں باسو پور کے رہنے والے ہیں۔ ان کے والد نوشاد خان بہترین کوچ ہیں۔ ان کی پوری فیملی ممبئی میں مقیم ہے۔

1 لائك

3 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

3 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.