؞   اعظم گڑھ میں سرد ہوا سے ٹھنڈ بڑھی
۲۶ دسمبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ ضلع اور آس پاس میں کہرے اوردرجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے ٹھنڈ میں کافی اضافہ ہوگیا ہے۔منگل کی صبح ٹھنڈی ہوا چلنے سے درجہ حرارات میں کمی آئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو دن میں درجہ حرارت 20ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کہ رات میں کم ہوکر 10 ڈگری رہ جائے گا۔
کہرے اور دھند کی وجہ سے منگل کو بازاروں میں چہل پہل بھی کم دکھائی دی اوراعظم گڑھ سے گذرنے والی ٹرینیں 8 سے 10 گھنٹہ کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔

3 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

3 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.