؞   اگلے ڈھائی مہینے تک ہفتہ میں ایک دن کینسل رہے گی کیفیات
۲۸ نومبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ / دہلی (حوصلہ نیوز) : کہرے اور موسم کی خرابی کو دیکھتے ہوۓ ریلوے انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 1 دسمبر سے 13 فروری تک بہت سے ٹرینوں کے دن کم کرنے اور کچھ ٹرینوں کو بالکل ہی رد کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
اطلاع کے مطابق 1 دسمبر 2017 سے 13 فروری 2018 تک آنے والے ہراعظم گڑھ سے دہلی جانے والی کیفیات ایکسپریس ہر جمعرات کو کینسل رہا کرے گی۔ جبکہ دہلی سے اعظم گڑھ جانے والی کیفیات ایکسپریس ہر بدھ کو رد رہا کرے گی۔
اس کے علاوہ سیتا مڑھی بہار سے چل کر مئو ہوتے ہوۓ آنند وہار کو جانے والی لچھوی ایکسپریس اس ڈھائی مہینوں میں پوری طرح رد رہے گی۔ نیز الہ آباد سے چل کر ہاؤڑہ جانے والی ہاؤڑہ ایکسپریس ہر بدھ کو نہیں چلے گی۔
ریلوے انتظامیہ نے تقریبا 46 ٹرینوں کو رد کرنے یا کچھ کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس بیچ ریل کا انتظام کہرے کی وجہ سے کم سے کم متاثر ہوسکے۔


2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

3 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.