؞   مولانا رحمت اللہ اثری فلاحی جامعۃ الفلاح کے ناظم منتخب
۲۶ نومبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
بلریا گنج(حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ کے بلریاگنج میں واقع مشہور درسگاہ جامعۃ الفلاح میں نئی میقات کے لئے مولانا رحمت اللہ اثری فلاحی کو ناظم منتخب کیا گیا ہے۔
اطلاع کے مطابق اتوار کو جامعۃ الفلاح کی شوریٰ نے نئی میقات کے لئے مولانا پر یہ ذمہ داری عائد کی۔ مولانا اثری جامعۃ الفلاح کے ایک سینئر استاذ کے علاوہ اپنے علمی اور تعلیمی کارناموں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ جامعۃ میں ناظم کا انتخاب ہر تین سال پر ہوتا ہے۔
اس سے قبل مولانا طاہر مدنی مسلسل تین میقات تک جامعۃ الفلاح کے ناظم کی حیثیت سے یہ ذمہ داری ادا کرتے رہے ہیں۔

1 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.