؞   شیرواں میں بچہ کی لاش تالاب میں ملی
۲۵ نومبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سراۓ میر (حوصلہ نیوز) : سراۓ میر کے پاس واقع گاؤں شیرواں میں دو دن سے لاپتہ دو سالہ بچہ کی لاش گھر کے سامنے تالاب میں ملی۔
اطلاع کے مطابق شیرواں کے رہنے والے جاوید احمد بن پرویز احمد کا دو سالہ لڑکا محمد حبیب 23 نومبر کو تقریبا دو بجے کھیلتے کھیلتے اچانک غائب ہوگیا۔ جس کی رپورٹ سراۓ میر تھانہ میں بھی لکھوائی گئی۔
گھر کے سامنے تالاب ہونے سے گاؤں والوں کو کچھ شک ہوا تو انہوں نے تالاب کو سکھوانا شروع کیا تو 25 نومبر کو تقریبا 11 بجے بچہ کی لاش ملی۔ جس کی وجہ سے گھر میں کہرام مچ گیا۔
پولیس نے لاش کا پنچ نامہ کرکے لاش اہل خانہ کو سپرد کردی۔


0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

11 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.