؞   سراۓ میر نگر پنچایت میں ہوئی ضلع میں سب سے کم ووٹنگ
۲۳ نومبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : اعظم گڑھ ضلع کی کل 11 نگر پنچایتوں اور 2 نگر پالیکا میں بدھ کو ووٹنگ ہوئی جس میں کل نگر پنچایتوں میں سب سے کم ووٹنگ سراۓ میر نگر پنچایت میں ہوئیَ
جبکہ ضلع کی دو نگر پالیکا مبارک پور اور اعظم گڑھ میں سے مجموعی طور پر تمام نگر پنچایتوں اور پالیکاؤں میں سب سے کم ووٹنگ اعظم گڑھ نگر پالیکا میں ہوئی۔
مجموعی طور پر سب سے زیادہ پولنگ لال گنج نگر پنچایت میں درج کی گئی۔ اور ووٹنگ کا مجموعی فیصد پورے ضلع میں 59 سے کچھ زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔
تمام نگر پنچایتوں اور نگر پالیکا میں سب سے زیادہ عورتوں نے بلریا گنج نگر پنچایت میں ووٹ ڈال کر اپنی بیداری کا ثبوت دیا۔
واضح ہو کہ ضلع کی 11 نگر پنچایتوں میں نظام آباد، بلریاگنج ، مینہ نگر، عظمت گڑھ ، جین پور، لال گنج، سراۓ میر، پھول پور، اترولیہ، مہاراج گنج کے علاوہ نئی تشکیل شدہ نگر پنچایت ماہل شامل ہے۔

3 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.