؞   بیناپارہ میں ہوئے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اعظم گڑھ نے اسرولی کو ہرایا
۱۸ نومبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
بینا پارہ(ابوالقیس /حوصلہ نیوز )بیناپارہ اندھیری باغ میں ہوئےپانچ روزہ کرکٹ ٹورنا منٹ میں اعظم گڑھ نے اسرولی کو ہرا کر فائنل میچ جیت لیا ۔
فائنل میچ اعظم گڑھ اور اسرولی کے درمیان ہوا ۔اسرولی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وور میں 43 رن بنائے ۔جواب میں اتری اعظم گڑھ کی ٹیم نےتین وورچار بال میں 44 رن بناکر میچ لیت لیا ۔
فرسٹ آئی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چائے سیٹ جب کی سکنڈ آئی ٹیم کے کھلاڑیوں کوانعام میں واٹرکولر دیا گیا۔ مین آف دی سیریز(اوآر او) اور مین آف دی فائنل میچ(سائیکل) اعظم گڑھ کے کھلاڑی کودیاگیا ۔
پہلا سیمی فائنل میچ سہریاں اور اسرولی کے بیچ کھیلا گیا سہریاں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وور میں76 رن بنائے ۔اسرولی نے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئےچاروور 4بال میں 78 رن بنا کر میچ جیت لیا ۔دوسرا سیمی فائنل میچ سہر یاں اور اعظم گڑھ کے بیچ ہوا ۔اعظم گڑھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وور میں 44رن بنائے ۔جواب میں اتری سہریاں کی ٹیم 39 رن پر آل آوٹ ہوگئی ۔یہ میچ اعظم گڑھ نےپانچ رن سے جیت کر فائنل میں جگہ بنا لی ۔
یہ ٹورنا منٹ ۱۳ نومبر سے شروع ہوکر ۱۸ نومبر کو ختم ہوا ۔ٹورنا منٹ میں کل ۳۲ ٹیموں (اعظم گڑھ ،طوی سہریاں ،اسرولی ،بینا پارہ ،منجیر پٹی ،راجہ پور سکرور ،سرائے میر،گہنی وغیرہ )نے حصہ لیا ۔


5 لائك

1 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.