؞   گودان ایکسپریس میں دو لاوارث بیگ ملنے سے افراتفری
۳۰ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
پھول پور (حوصلہ نیوز): چھپرا سے ممبئی جارہی گودان ایکسپریس میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب لوگوں پولیس کو دو لاوارث بیگ اے سی کوچ میں ملے۔
اطلاع کے مطابق شاہ گنج اور کھراسوں موڑ کے بیچ پولیس کو تلاشی کے دوران دو بیگ بی ٹو کوچ میں ملے۔ پولیس نے آس پاس کے لوگوں سے معلوم کیا تو بیگ کسی کا نہیں تھا۔
بعد میں لوگوں میں افراتفری کا ماحول دیکھ کر پولیس نے لوگوں کو سمجھایا بجھایا اور بیگ کھول کر دیکھا تو اس میں گٹکھے بھرے ہوۓ تھے جسکہ قیمت 30 ہزار کے قریب تھی۔ پولیس کو تلاشی لیتے بیگ کے مالک بھاگ کھڑے ہوۓ ہوں گے۔

3 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

3 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.