؞   سرسید کی عصری معنویت پر ہوگا دارالمصنفین میں سیمینار
۲۶ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) اعظم گڑھ شہر میں واقع ملک کے مشہور ادارہ دارالمصنفین شبلی اکیڈمی کے زیر اہتمام ’’ سر سید کی عصری معنویت ‘‘ کے عنوان سے ۳۱ ؍اکتوبر اور یکم نومبر کو دوروزہ سمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک کے ممتاز اسکالرس اور علماء کی شرکت متوقع ہے ۔
سمینار کے افتتاحی اجلاس کی صدارت جناب نسیم احمد ریٹائرڈ آئی اے ایس،سابق وائس چانسلر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کریں گے۔ کلیدی خطبہ پروفیسر اصغر عباس سابق ڈائرکٹر سرسید اکیڈمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا ہوگا ۔استقبالیہ کلمات پروفیسر اشتیاق احمد ظلی ڈائرکٹر شبلی اکیڈمی پیش کریں گے ۔اس پروگرام کی نظامت مولانا محمد عمیرالصدیق ندوی کریں گے ۔
افتتاحی پروگرام میں ای بک لانچنگ اور شذرات سرسید کتاب کا رسم اجرا بھی ہوگا ۔



4 لائك

3 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.