؞   کُشتی ٹورنامنٹ میں جونپور نے بازی ماری
۱۹ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
پھول پور (حوصلہ نیوز) پھول پورتحصیل میں واقع پلتھی بازار میں ہوئے کُشتی ٹورنا منٹ میں جونپور کے دھیرج نے بازی ماری۔
دھیرج جونپوراور اجئے اعظم گڑھ کے درمیان سب سے اچھا مقابلہ ہوا اور لوگوں نے کھل کرداد دی اور دلچسپی سے مقابلہ دییکھتے رہے یہ ٹورنا منٹ کا سب سے اچھا مقابلہ تھا اور اس کے لئے ۳۰۰۰ روپئے کا نقد انعام رکھا گیا تھا۔ دوسرا دلچسپ مقابلہ وویک نیبی اور میٹو کے درمیان ہوا اس میں میٹو نے بازی ماری۔ تیسرا سب سے اچھا مقابلہ مکیش اور اتل کے بیچ ہوا۔ اس مقابلہ میں مکیش کو جیت حاصل ہوئی۔
اس ٹورنا منٹ میں کل ۳۵ ٹیموں نے حصہ لیا اور ہر پہلوان کو اعزازی طور انعام سے نوازا گیا۔

4 لائك

0 پسندیدہ

3 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.