؞   احمد علی برقی بزم سخن لندن کے انعام سے سرفراز
۱۷ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ/ نئی دہلی/لندن (حوصلہ نیوز) : احمد علی برقی اعظمی کو بزم سخن لندن برطانیہ کی طرف سے طرحی مشاعرہ براۓ سال 2017 کے اول انعام سے نوازا ہے۔
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کو یہ اول انعام سہ ماہی مدت میں ہونے والے طرحی مشاعرہ میں دیا گیا ہے۔ انعام کی رقم 100 پونڈ ہے جوکہ تقریبا 9 ہزارکے قریب ہوتی ہے۔
واضح ہو کہ ڈاکٹر برقی اعظم گڑھ کے مشہور شاعر رحمت الہی برق اعظمی صاحب کے صاحبزادہ ہیں۔ آپ نے جے این یو سے فارسی زبان میں پی ایچ ڈی کی ہے اور آل انڈیا ریڈیو کی فارسی شعبہ سے ریٹائر ہیں۔
آپ زودگو شاعر ہیں اور روزنامہ خبریں میں ایک قطعہ روزآنہ موجودہ حالات پر لکھتے ہیں۔

3 لائك

2 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.