؞   بلریاگنج سے حافظ فیصل اور جین پور سے مولانا غلام محمد رضوی ہوں گے علماء کونسل کے امیدوار
۱۵ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ کے قصبہ بلریاگنج اور جین پور میں چیرمین کے لئے ہونے والے انتخابات میں علماء کونسل نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔
کونسل کے جنرل سکریٹری مولانا طاہر مدنی کے مطابق بلریا گنج سے علماء کونسل کے امیدوار حافظ فیصل ہوں گے جب کہ جین پور سے مولانا غلام محمد رضوی کونسل کے ٹکٹ پر اپنی قسمت آزمائی کریں گے۔ مولانا مدنی نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ کونسل کے ان امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے جنگی پیمانے پر جدوجہد شروع کردیں۔

4 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.