؞   جے این یو میں فارم بھرنے کی آخری تاریخ 13 اکتوبر
۷ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
نئی دہلی (حوصلہ نیوز) : جواھر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی میں سال 2017-2018 سیشن کے ایڈمیشن کے لئے فارم بھرے جارہے ہیں اور اس کی آخری تاریخ 13 اکتوبر ہے۔
نئی دہلی میں واقع ملک کی مشہور یونیورسٹی جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں مختلف بیرونی زبانوں مثلا چینی ، روسی ، جاپانی ، فرانسی، اسپینی، عربی اور فارسی وغیرہ میں بی اے اور ایم اور ایم فل و پی ایچ ڈی کے کورس ہوتے ہیں جس کے لئے یہ یونیورسٹی مشہور بھی ہے۔
اس کے علاوہ جے این یو کا اسکول آف سوشل سائنسز اور اسکول آف انٹر نیشنل اسٹڈیز بھی ایم اے اور ریسرچ کے کورسز میں داخلہ لیتا ہے اور اس کی شہرت عالمی پیمانے پر ہے۔
جے این یو کے داخلہ امتحان کے لئے دہلی آنا ضروری نہیں ہے بلکہ ملک بھر کے 53 شہروں کے علاوہ نیپال کے کاٹھمانڈو شہر میں بھی انٹرنس ٹسیٹ منعقد کیا جاتا ہے۔ فارم جے این یو کی ویب سائٹ پر آن لائن بھرے جاسکتے ہیں۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے دیا ہوا ہے۔ مزید کسی بھی طرح کی جانکاری یا رہنمائی کے لئے حوصلہ فاؤنڈیشن سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
https://admissions.jnu.ac.in/#
https://www.facebook.com/HauslaF/

3 لائك

5 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.