؞   ننداؤں موڑ پر لگے ٹرانسفارمر میں لگی آگ ، عوام نے کیا روڈ جام
۱ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سراۓ میر (حوصلہ نیوز) : سراۓ میر بازار کے پاس پوئی لاڈ پور میں ننداؤں موڑ پر لگے ٹرانسفارمر میں جمعہ کی صبح آگ لگ گئی۔
آگ لگنے سے پیہلے کئی بار عوام نے بجلی محکمہ کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی تھی کیونکہ اس سے پیٓہلے کئی بار 250 کے بی کے اس ٹرانسفارمر سے دھواں نکلتا دکھائی دیا تھا۔ بلکہ لوگوں کا یہ تک کہنا ہے کہ دھواں نکلنا روز کا معمول بن چکا تھا۔
جمعہ کو تقریبا ساڑھ نو بجے صبح ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے عوام میں افراتفری پھیل گئی۔ لوگوں نے جب بجلی محکمہ کے لوگوں کو فون کرنا شروع کیا تو کسی نے فون ہی نہیں اٹھایا جس سے غصہ ہوکر عوام نے روڈ جام کردیا۔ لوگوں نے کسی طرح بالو اور مٹی ڈال کر آگ پر قابو پایا۔
اس کی اطلاع جیسے ہی پولیس کو ملی پولیس فورا موقع پر پہنچی اور سمجھا بجھا کر جام کو ختم کروایا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

5 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.