؞   مبارک پور کے پاس تعزیہ کے جلوس پر پتھراؤ، 4لوگ زخمی
۱ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
مبارک پور(حوصلہ نیوز): مبارک پور کے پاس ککرسنڈا نامی گاؤں میں تعزیہ جلوس میں پتھراؤ کے دوران چار لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
ہندی روزنامہ پتریکا کے مطابق تعزیہ لے جارہے لوگوں اور دشہرے کے میلے میں آئے لوگوں کے درمیان تنازعہ ہوا اور یہ تنازعہ پتھر بازی تک پہنچ گیا۔
پتھر بازی میں دیولی گاؤں کے عمران ، اساور گاؤں کے شہاب الدین اور چھیدی اور ککر سنڈا گاؤں کے مہیندر زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال بھیجا گیا ہے اور موقع پر پولیس تعینات ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.