؞   سائبر مجرموں نے کھاتے سے اڑاۓ 2 لاکھ 80 ہزار روپئے
۲۸ ستمبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
مبارک پور (حوصلہ نیوز) : سعودی عرب سے اپنے والد کے علاج کے لئے پیسے جمع کرنے کے بعد خود واپس آنے کے بعد پیسے غائب پاکر متاثر کے ہوش اڑ گئے ہیں۔
مبارک پور علاقے کے اساور گاؤں کے رہنے والے احمد شیخ ذوالفقار اپنے والد کے علاج کے لئے سعودی عرب سے تین لاکھ روپئے اپنے کھاتے میں جمع کرنے کے بعد خود بھی گاؤں واپس آگئے تھے تاکہ اپنے والد کا علاج کراسکیں۔
والد کے اسپتال میں بھرتی کرانے کے بعد جب وہ اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے گئے تو پیسے نہیں تھے۔ یو بی آئی سے پتہ کرنے پر پتہ چلا کہ ان کے کھاتے سے آن لائن شاپنگ ہوئی ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے نامعلوم افراد کے نام شکایت درج کی ہے۔ لیکن احمد شیخ اور ان کے گھر والے اس حادثہ سے بری طرح متاثر ہوۓ ہیں۔

2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

3 افسوس

3 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.