؞   مولانا ابوالویس اصلاحی کی اہلیہ کا انتقال
۲۰ ستمبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر (حوصلہ نیوز) سرائے میر اعظم گڑھ کے مشہور و معروف تاجر، رکن جماعت اسلامی ہند مولانا ابوالویس اصلاحی صاحب کی اہلیہ محترمہ کاجمعرات کی رات انتقال ہو گیا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔۔۔ آمین
اطلاع کے مطابق نماز جنازہ بعد نماز ظہر 2 بجے سرائے میر عید گاہ پر ادا کی جائے گی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

7 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.