؞   بجلی نہ ہونے سے لوگ پریشان
۱۶ ستمبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر(حوصلہ نیوز/احسن ظفر ) سرائے میر اور اطراف کے علاقوں میں کافی دنوں سے خراب چل رہی بجلی کہ وجہ سے لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بجلی کے معالمے کو لے جمعہ کے روز سرائے میر سے سینکڑوں نوجوانوں کا ہجوم ایگزیکٹیو انجینئر پھولپور کے پروگرام میں ان سے ملنے کے لئے پہنچے اور مسئلہ کو حل کرنے کی مانگ کی، چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ایگزیکٹیو انجینئر مسٹر سنتوش کمار مشر سے ملاقات نہیں ہو پائی لیکن اس معاملے کو جلد ہی درست کرنے کا بھروسہ دلایا گیا۔
واضح رہے کہ سرائے مر علاقے میں بجلی مسئلہ کے حل کے لئے آصف انصاری کافی دکوں سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں، شہری سنگھرش سمیتی اور اتر پردیش صنعت تجارت منڈل جیسی تنظیمیں اور علاقے کے پریشان حال لوگ اس مسئلہ میں ان کے ساتھ ہیں۔
اس موقع پر سابق چیئر مین عبید الرحمان کے ساتھ آئے شہری سنگھرش سمیتی کے صدر ڈاکٹر رنجن چودھری، کنوینر ایم ظفر خان، سکریٹری احسان احمد، وقار احمد، راشد گرافکس، شاہ عالم خان، طلحہ خان، انیل سیٹھ، مراری سیٹھ، رنکو گپتا، شاہ عالم انصاری، احتشام زیدی سمیت سینکڑوں کی تعداد میں نوجوان موجود تھے۔

4 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.