؞   صفائی کے نام پر پھول پور میں ہر مہینہ 32 لاکھ سے زیادہ کا خرچ
۱۳ ستمبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
پھول پور (حوصلہ نیوز) : پھولپور بلاک کے کل 89 گاؤوں میں 150 صفائی ملازمین موجود ہیں جن کی تنخواہ حکومت 32 لاکھ سے زیادہ ادا کرتی ہے لیکن صفائی کے نام پر اکثر جگہوں پر لاپرواہی ہی ہوتی ہے۔
حکومت ہر صفائی ملازم کو 21900 روپئے تنخواہ دیتی ہے اور ان کا کام یہ واضح طور پر ہے کہ وہ راستوں ، نالیوں اور عوامی جگہوں کی روزآنہ صفائی کریں۔ لیکن گاؤں پردھان ' اے ڈی او اور دوسرے افسران کی ملی بھگت سے صفائی کا کام مشکل سے کسی گاؤں میں روزآنہ انجام پاتا ہوگا۔
ہندی اخبار دینک جاگرن کو بعض صفائی ملازمین نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ بعض ملازمین کی افسران سے جان پہچان ہوتی ہے اور ان کا پیرول بغیر ڈیوٹی کے آسانی سے بن جاتا ہے۔ اور وہ کبھی ڈیوٹی پر نہیں آتے ہیں۔


1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

2 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.