؞   نوٹوں سے بھرا ٹرک اسکارپیو سے ٹکرایا
۸ ستمبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ شہرکے کوتوالی علاقے کے آہو پٹی گاؤں کے پاس جمعرات کی رات میں دس بجے نوٹوں سے بھرا ایک ٹرک ایک اسکارپیو سے ٹکراگیا جس کے بعد وہاں موجود لوگوں نے ہنگامہ کرنا شروع کردیا۔
اس سے پہلے کہ بات بگڑتی اور نوٹوں میں کے ساتھ کچھ گڑبڑی کی جاتی ، خبر سنتے ہی کئی ضلعوں کی پولیس حرکت میں آگئی اور اعظم گڑھ پولیس فورا موقع پر پہنچ گئی۔ جس سے ہنگامہ کررہے لوگ وہاں سے فرار ہوگئے۔
نوٹوں سے لدی یہ ٹرک ریزرو بینک آف انڈیا کی تھی اور غازیپور جا رہی تھی۔ اس ٹرک کے آگے پیچھے اسکواڈ کے لئے دو گاڑیاں موجود تھیں۔
حادثہ میں اسکارپیو ڈرائیور سمیت تمام لوگوں کے بال بال بچ جانے کی خبر ہے ۔

2 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

2 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.