؞   مفتی عبد اللہ پھولپوری نے بھیجا بہار سیلاب متاثرین کے لئے امداد
۳۰ اگست/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر (ابوزید/ حوصلہ نیوز) مدرسہ بیت العلوم کے ناظم اعلی و سرپرست مفتی محمد عبد اللہ پھولپوری کی زیر نگرانی بہار سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے منگل کی رات تقریبا ۳ بجے بہار کے لئے کپڑا، پیسہ اور گلہ سے بھرا ایک ٹرک روانہ کیا گیا ۔
مدرسہ کے اساتذہ اور طلبہ کے علاوہ قرب جوار کے لوگوں نے بھی پورے حوصلہ اور جذبہ کے ساتھ کپڑا، غلہ اور نقد روپئے لا کر جمع کئے۔
اطلاع کے مطابق منگل کی صبح تقریبا ۳ بجے کپڑا، پیسہ، چنا، دال، چاول، آٹا اور شکر کے علاوہ اور دوسری وہ چیزیں بھی روانہ کیں جس کی پریشان حال لوگوں کے لئے فوری ضرورت تھی۔

1 لائك

4 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.