؞   ننداؤں: کھجور کا پیڑ گرنے سے دو معصوم بچوں کی موت۔
۱۶ اگست/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر (محمد عارض /حوصلہ نیوز) موضع ننداؤں میں بدھ کی شام کھجور کا پیڑ گرنے کی وجہ سے دو معصوم بچوں کی موت ہوگئی ۔
حوصلہ نیوز کو ملی اطلاع کے مطابق قصبہ سرائے میر سے 8 کیلو میٹر شمال میں واقع موضع ننداؤں میں بدھ کے روز تقریبا پانچ بجے شام کو بچے پتنگ اڑا رہے تھے اچانک کھجور کا پرانا پیڑ بچوں کے اوپرگر گیا ۔ جس سے محسن (12) ولد لڈڈن اور اشرف (11) ولد انوار پیڑ کے نیچے دب گئے ، بچوں کی چیخ پکار کو سن کر لوگوں نے فورا نکالا اور انہیں ہسپتال لے گئے، لیکن راستے میں ہی ان کی موت ہو گئی۔
اطلاع کے مطابق جمعرات کی صبح تقریبا 10بجے گاؤں کی قبرستا ن میں تدفین ہوگی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

9 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.