؞    ملک میں بڑھ رہی نفرت اور فرقہ واریت کے کے خلاف سرائے میر میں احتجاج۔
۶ اگست/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر (حوصلہ نیوز) ملک میں بڑھ رہی نفرت اور فرقہ واریت کے کے خلاف اتوار کے روز اشفاق اللہ خاں یوتھ بریگڈ نے سرائے میر تھانے سے کھریواں موڈ تک پیدل مارچ کیا۔
قصبہ سرايمير کے تھانہ موڑ سے ملک میں بڑھتی ہوئی گوركشا کے نام پر بھیڑ کی طرف سے معصوم لوگوں کو مارنے پیٹنے اور ان کے قتل کئے جانے کے خلاف تھانہ موڑ سے کھریواں موڈ تک نے پیدل مارچ نکالا گیا، لوگوں کے ہاتھوں میں تختیاں تھیں جس پر کچھ اس طرح لکھا ہوا تھا 'فرت کے خلاف انسانیت کی آواز'، 'نفرتوں کے خلاف بے گناہوں کا قتل بند ہو' وغیرہ۔
لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے کلیم جامعی نے کہا کہ ملک کی جمہوریت کمزور ہوتی جارہی ہے۔ اقتدار کے لئے فرقہ واریت کا زہر گھولا جارہا ہے۔ اور ایک مخصوص جماعت کے زریعے لوگوں میں دہشت پھیلائی جارہی ہے۔ اس کے بعد ایس او سرايمير رام نریش یادو کے ہوتھوں صدر جمہوریہ کو چار نکاتی میمورنڈم بھی دیا گیا۔

10 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.