؞   اعظم گڑھ بنارس ہائی وے پر دو روڈ ویز بسوں کی ٹکر ۔ ایک کی موت ۔
۳ اگست/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
محمد پور (حوصلہ نیوز ) اعظم گڑھ بنارس ہائی وے پرمحمد پورکے پاس واقع اموڑہ گاوں میں ۱ اگست منگل کی رات کو دو روڈ ویز بسوں کی ٹکر میں ایک مسافر کی موت ہوگئی ہے ،جب تقریباً ۲۵ مسافر زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمی ہوئے مسافروں کو اعظم میں صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔
پولس کے مطابق دوہری گھاٹ بس ڈیوپو کی بس اعظم گڑھ سے الہ آباد اور الہ آبا د بس ڈیوپو کی بس الہ آباد اعظم گڑھ آرہی تھی ۔اموڑہ کے پاس دونوں میں ٹکر ہوگئی ۔ مسافروں کی شور سے قریب کے لوگ موقع پر پہنچ گئے تھوڑی دیر کے بعد گمبھیر پور تھانہ کی پولس بھی پہنچ گئی۔زیادہ زخمی مسافروں کو ۱۰۸نمبر کی ایمبولس سے اور تھوڑ زخمی مسافروں کو ٹیمپو سے اعظم گڑھ صدر اسپتال بھیجا گیا ۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.