؞   عیمر منظر کی کتاب ' راجندرمنچندا بانی' ایوارڈ سے سرفراز
۲ اگست/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
چاند پٹی (حوصلہ نیوز) : مولانا آزاد یونیورسٹی لکھنؤ کیمپس میں شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر اور چاند پٹی اعظم گڑھ کے رہنے والے ڈاکٹر عمیرمنظر کو ان کی کتاب مونوگراف راجندر منچندابانی کو بنگال اردو اکیڈمی نے وفا راشدی ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے۔
توصیفی سند کے علاوہ مبلغ 15 ہزار روپئے نقد ایوارڈ میں شامل ہے جس کو ڈاکٹر عری نے دارالمصنفین کی نذر کرنے کو فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام سے ان کا مقصد لوگوں کو دارالمصنفین کی مالی تعاون کی طرف توجہ دلانا مقصود ہے۔
ان کے اس فیصلہ کی شبلی کالج کے اساتذہ اور دیگر لوگوں نے ستائش کی ہے اور انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ڈاکٹر عمیر منظر کو ان کی کتاب شبلی ،مکاتیب شبلی اور ندوۃ العلماء کو اترپردیش اردو اکیڈمی نے بھی ایوارڈ سے نوازا تھا۔


1 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

2 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.