؞   سماج وادی نیتا عالم بدیع اعظمی کو دل کا دورہ ۔
۳۱ جولائی/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
نظام آبا د؍ جیراج پور(حوصلہ نیوز) سماج وادی پارٹی کے بہت پرانے نیتا اور نظا م آباد کے ایم ایل اے عالم بدیع اعظمی اتوار۳۰ جولائی کی شام دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انھیں لکھنو روآنہ کردیا گیا ہے ۔
اتوار کی شام عالم بدیع کو سینے میں جلن اور تیز درد کی شکایت پر انھیں شہر کے ایک اسپتال میں لے جایا گیا ۔ ڈاکٹر نے جانچ پڑتال کے بعد گھر والوں کو دل کے دورہ پڑنے خبر دی ۔حالت کو زیادہ نازک دیکھتے ہوئےڈاکٹر نے انھیں کسی بڑے اسپتال میں لےجانےکے لئے کہا ۔گھروالوں نے اور سماج وادی پارٹی کے مقامی نیتاانھیں پی جی آئی لکھنو لے کر چلے گئے ہیں ۔
واضح رہے کی عالم بدیع صاحب اپنی سادگی کی وجہ سے نہ صرف اعظم گڑھ اور سماج وادی پارٹی میں بلکہ دوسری پارٹیوں میں بہت مشہور ہیں ۔ نظام آباد سے وہ مسلسل تیسری مرتبہ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے بنے ۔ ہرمرتبہ اپنے حریف کو بہت زیادہ ووٹوں سے شکست دی ۔ سیاست میں آنے سے پہلے وہ بجلی کے شعبہ میں جونیر انجینئر تھے۔ ان کی سیول لائن اعظم گڑھ میں ایک دوکان بھی ہے ۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

13 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.