؞   دہلی سے پہلے موت کی آغوش میں پہنچ گیا طالب علم
۲۶ جولائی/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
سراۓ میر (حوصلہ نیوز) : دہلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لئے آشیس نے کیفیات میں ٹکٹ بھی بک کروالیا تھا لیکن کسے پتہ تھا کہ دہلی پہنچنے سے پہلے اسے موت کی آغوش میں ہمیشہ کے لئے جانا ہوگا۔
واقعہ مقصودیہ گاؤں کے رہنے والے آرسٹ نومی عرف آشیس یادو کا ہے جس نے بنارس ہندو یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلینے کے بعد ماسٹرس کی پڑھائی کے لئے دہلی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہ رہا تھا اور اس کی سیٹ کنفرم بھی ہوچکی تھی۔
لیکن دہلی آنے سے پہلے اسے اپنے نانی نانا سے ملنے سراۓ میر تھانہ میں واقع گاؤں چنوا رسول پور گاؤں گیا اور وہیں بائک سے ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔ آشیس کے گھر میں اس کی موت سے کہرام مچ گیا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

14 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.