؞   یو پی جونئیر بیڈ منٹن چمپئن شپ کا ہوگا اعظم گڑھ میں انعقاد
۲۶ جولائی/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : اترپردیش بیڈ منٹن ایسوسیشن کے اشتراک سے اعظم گڑھ ضلع ایسوسیشن کی طرف سے یو پی جونیئر چار روزہ چمپئن شپ کا انعقاد اعظم گڑھ کے سکھدیو پہلوان اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہوگا۔
اطلاع کے مطابق یہ چار روزہ چمپئن شپ 17 اگست سے شروع ہوگی جس میں پورے صوبہ سے تقریبا 200 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ اس چمپئن شپ میں بہتر کارکردگی کے حساب سے صوبہ کی ٹیم کا انتخاب بھی عمل میں آۓ گا۔
اس کے علاوہ اس چمپئن شپ میں جونئیر لیول کے دوسرے ملکی اور بیرون ملکی سطح کے کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔

0 لائك

3 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

2 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.