؞   دو گھنٹے دس منٹ دیر سے چلے گی کیفیات
۷ جولائی/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ/ شاہ گنج (حوصلہ نیوز): دیدار گنج روڈ ریلوے اسٹیشن پر انٹر لاکنگ کا کام ہونے کی وجہ سے ریلوے انتظامیہ نے اعظم گڑھ ضلع سے گزرنے والی سبھی ٹرینوں کے روٹ اور وقت میں تبدیلی کی ہے۔
اطلاع کے مطابق 10 جولائی سے 13 جولائی تک دیدار گنج روڈ ریلوے اسٹیشن پر انٹرلاکنگ کا کام ہونے کی وجہ سے کیفیات کو دو گھنٹے دس منٹ کی دیری سے اعظم گڑھ سے روانہ کیا جاۓ گا۔ اس کے علاوہ سابرمتی ایکسپریس اور سواری گاڑیوں کے روٹ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔
دینک جاگرن ہندی اخبار نے یہ خبر اسٹیشن ماسٹر برجیندر سنگھ کے حوالہ سے دی ہے۔ ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو ہونے والی اس پریشانی پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

3 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

7 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.