؞   مولانا ایوب اصلاحی کی اہلیہ کا طویل علالت کے بعد انتقال
۱ جولائی/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
کنورہ گہنی (حوصلہ نیوز) : مدرسۃ الاصلاح کے سابق استاذ تفسیر مولانا ایوب اصلاحی کی اہلیہ محترمہ کا آج شام تقریبا پانچ بجے طویل علالت کے بعد سراۓ میر میں انتقال ہوگیا۔
پسماندگان میں چاربیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ بیٹوں میں مولانا اجمل ایوب اصلاحی، مولانا راشد ایوب اصلاحی اور مولانا ابو طلحہ اصلاحی اور مولانا ابوہریرہ اصلاحی شامل ہیں۔
اطلاع کے مطابق تدفین کا عمل کل دوبجے دوپہر میں مولانا ایوب صاحب کے آبائی گاؤں کنورہ گہنی میں انجام پاۓ گا۔
واضح ہو کہ مولانا ایوب صاحب کی اہلیہ مشہور عالم دین اور قرآنیات کے استاذ مولانا اختر احسن اصلاحی صاحب کی صاحبزادی تھیں۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرماۓ اور پسمناندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

8 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.