؞   پانی کے جمع ہونے سے لوگوں کو ہورہی پریشانی
۸ جون/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
پھول پور (حوصلہ نیوز) : رمضان میں منگل اور بدھ کو ہوئی بارش جہاں ایک طرف راحت کا سامان لیکر آئی وہیں پھول پور میں ماہل روڈ کے آس پاس کے لوگوں کے لئے یہ بارش زحمت کا سبب بن رہی ہے۔
وجہ ماہل موڑ پر پلیا کا دھنس جانا ہے اور پانی کی نکاسی نہ ہو پانا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہلکی بارش سے بھی موڑ پر پانی جمع ہوجاتا ہے اور لوگوں کو آنے جانے میں کافی پریشانی ہوتی ہے۔ پانی کافی دن جمع ہونے کے بعد اس میں بدبو سے پریشانی اور بڑھ جاتی ہے۔
تحصیل دیوس پر اس کی شکایت بارہا کی گئی لیکن تسلی کے سواۓ کچھ نہیں ملا۔ مقامی لوگوں نے اس معاملہ کو ایس ڈی ایم اور ایم ایل اے تک بھی پہنچایا لیکن ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.