؞   ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریض پریشان
۷ جون/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : انڈین میڈیکل ایسوسیشن اعظم گڑھ اکائی نے ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے جڑے لوگوں کے خلاف تشدد میں زیادتی کو لے کر ایک دن کی ہڑتال اور احتجاج کیا جس کی وجہ سے دور دراز سے آۓ مریضوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔
اطلاع کے مطابق آئی ایم سی نے مشن کالج آف پیرامیڈیکل سائنسز کے احاطہ میں ایک مظاہرہ کا انعقاد کیا جس میں ڈاکٹروں کی حفاظت سے متعلق قوانین کو اور سخت کرنے کی مانگ کی گئی تاکہ تشدد کے واقعات میں کمی آۓ۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.