؞   خداداد پور فساد : کوثر نامی شخص گرفتار۔
۲۴ مئی/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
خداداد پور (ابو زید/ حوصلہ نیوز) خدداداد پور میں مئی 2016 میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد میں منگل کی شام خداداد پور کے کوثر نامی شخص کو نظام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
نظا م آباد تھانہ کے خداداد پور گاؤں میں ہوئے مئی 2016 میں فرقہ وارانہ فساد میں منگل کی شام نظام آباد تھانہ انچارج رامائن سنگھ نے مخبر کی اطلاع پر خداداد پور کے رہنے والے کوثر ولد صلاح الدین کو نظام آباد بائی پاس کے راستے سے گرفتار کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ خداداد پور فرقہ وارانہ فساد میں کل 200 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئ تھی جس میں 21 لوگوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر تھی ان میں سے 7 لوگوں کو پولیس نے گرفتا ر کر لیا ہے جب کہ بقیہ لوگ ابھی پولیس کی گرفت سے باہر تھے۔
فسادیوں نے ارامشين کو جلانے کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ کر لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا تھا اور خداداد پور اور اطراف کے علاقے کے لوگوں کی مہینوں ندیں حرام ہوگئی تھی۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

9 افسوس

4 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.