؞   قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ کے خلاف مظاہرہ
۲۹ اپریل/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
کپتان گنج (حوصلہ نیوز) : سگڑی تحصیل میں واقع کپتان گنج تیرہی گاؤں کے لوگوں نے ضلع مجسٹریٹ کے سامنے قبرستان پر ناجائز قبضہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوۓ قبضہ ہٹانے کی مانگ کی۔
اطلاع کے مطابق قبرستان کے مغربی حصہ پر گاؤں کے دبنگ لوگوں کا ناجائز قبضہ ہے اور اب اس کے مشرقی حصہ میں پی ڈبلیو ڈی ڈپارٹمنٹ بیچ قبرستان سے سڑک لے جانا چاہتا ہے۔ مظاہرہ کرنے آۓ لوگوں کی مانگ تھی کہ قبرستان سے ناجائز قبضہ کو بھی ہٹایا جاۓ اور سڑک کی تعمیر پر روک لگائی جاۓ۔
گاؤں کے لوگوں نے ضلع مجسڑیٹ اور ایس پی سے اپنی مسئلہ کی شکایت کی اور اس معاملہ میں جلد از جلد انصاف کی مانگ بھی کی۔

4 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.