؞   کوڑیاں سے گاۓ گوشت کاروبار کے الزام میں ایک شخص گرفتار
۱۱ اپریل/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
پھول پور (حوصلہ نیوز) : پھول پور علاقے میں واقع گاؤں کوڑیاں سے مخبر کی خبر پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
اطلاع کے مطابق کوڑیاں کے رہنے والے محمد ناظم ولد محمود کو پولیس نے ایک مخبر کی اطلاع پر ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور مبینہ طور پر ان کے پاس سے گاۓ کو گوشت اور اوزار برآمد ہوۓ ہیں۔
پھول پور کوتوالی میں ملزم کو پولیس لے آئی اور گاۓ ذبح کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت ان پر کارروائی کی گئی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

9 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.