؞   تحصیل دیوس کو چھوڑ کر اپنے علاقے ہی میں رہیں گے لیکھ پال
۲۵ مارچ/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : تحصیل دیوس کو چھوڑ کر اب لیکھ پال ہفتہ کے بقیہ دنوں میں اپنے اپنے علاقوں میں ہی رہیں گے اور تحصیل دیوس کے دن تحصیل پر موجود رہیں گے۔
اعظم گڑھ کے ڈی ایم سہاس ایل وائی نے حکم جاری کرتے ہوۓ کہا کہ تمام لیکھ پال بقیہ دنوں میں اپنے اپنے کام کے گاؤں اور علاقوں میں موجود رہیں گے اور وہیں سے موبائل کے ذریعہ اپنے لوکیشن کو کنٹرول روم بھیجتے رہیں گے۔
ڈی ایم نے امین ، قانون گو اور لیکھ پالوں کے کاموں کا جائزہ لیا اور انہیں ضروری ہدایات دیں تاکہ وہ اپنے کام کو اچھے طریقے سے انجام دے سکیں اور کام نے کرنے پر نائب ڈی ایم کو ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم بھی دیا۔


6 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.