؞   آپسی رنجش میں رانی مئو میں چلی گولی
۲۲ مارچ/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
رانی مئو (حوصلہ نیوز) : کھیتاسراۓ کے پاس واقع گاؤں رانی مئو میں آپسی رنجش کے چلتے گولی چل گئی جس میں دو لوگ زخمی ہوگئے۔
حوصلہ نیوز کو رانی مئو سے ملی اطلاع کے مطابق آج تقریبا نو بجے صبح میں سرسوں کاٹنے گئے ایک فریق کی دوسرے نے مخالفت کی اور معاملہ یہاں تک پہنچ گیا کہ آپس میں گولی چل گئی۔ جس میں دو لوگ زخمی بھی ہوگئے۔
حوصلہ نیوز کے ذرائع نے بتایا کہ دو گروہ کے درمیان یہ پرانی رنجش ہے جس کے چلتے ایسا ہوا۔ موقع واردات پر پولیس نے پہنچ کر معاملہ کو اپنے قابو میں لے لیا ہے۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

8 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.