؞   تین لوگوں کے خلاف بچی کے اغواء کا معاملہ درج
۱۹ مارچ/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
گمبھیر پور (حوصلہ نیوز): گمبھیر پور تھانہ کی پولیس نے ایک بچی کے اغوا کے الزام میں تین لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عمری شری گاؤں کے وکاس یادو اور اس کے دو ساتھیوں نےپچھلے منگل کو ایک 16سال کی بچی کو بہلا پھسلا کر اغوا کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی ماں کی شکایت پر ان تینوں لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا ہے

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

5 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
Commented on : 2017-03-19 21:53:45
محمد سعود الأعظمي : خبر كو مكمل شائع كرين آدهي ادهوري مناسب نهي ، اس مين تشنكي باقي هي

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.