؞   ڈھنڈوارہ خرد کے پردھان کی والدہ کا لکھنؤ سہارا اسپتال میں انتقال
۲۲ فروری/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
ڈھنڈوارہ خرد (حوصلہ نیوز) : ڈھنڈوارہ خرد کے پردھان افضل شیخ اور حاجی محمد فیصل شیخ کی والدہ محترمہ کا طویل علالت کے بعد لکھنؤ کے سہارا اسپتال میں کل رات انتقال ہوگیا۔
اطلاع کے مطابق ڈھنڈوارہ خرد کے پردھان کی والدہ گزشتہ کئی دنوں سے لکھنؤ کے سہارا اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ کل رات نو بجے بروز منگل ان کی روح پرواز کرگئی۔ ان کی میت کو بذریعہ ایمبولینس ان کے آبائی وطن لایا گیا ۔ جہاں بروز بدھ دوپہر کو تجہیز و تکفین کا عمل انجام پایا۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

6 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.