؞   مسجد میں خنزیر گھسنے سے غصہ ، 15 لوگوں کو بھجوائی نوٹس
۱۷ فروری/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
مبارک پور (حوصلہ نیوز): مبارک پور قصبہ کی ایک مسجد میں جمعرات کو ایک خنزیر کے گھس جانے سے لوگوں میں غصہ کی لہر پائی گئی۔ معاملہ کی شکایت پولیس کو دی گئی تو فورا کارروائی کرتے ہوۓ ایس ایچ او انرودھ سنگھ نے 15 خنزیر پالنے والوں کو نوٹس بھجوائی ہے اور خنزیروں کو باڑے میں بند رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
اگر اس کے بعد بھی خنزیر کو اگر کھلا چھوڑا جاتا ہے تو مالکوں کے خلاف کارروائی کی جاۓ گی۔ دراصل انتخابات کے وقت پولیس کسی طرح کا جوکھم مول لینا نہیں چاہتی ہے۔ اسی لئے سوجھ بوجھ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ پولیس نے فوری طور پر معاملہ کو نوٹس لیا۔

2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

3 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.