؞   ایم آئی ایم نے کرم ویر آزاد کو مینہ نگر سے دیا ٹکٹ
۳۰ جنوری/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
مینہ نگر (حوصلہ نیوز) : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے 24 امیدواروں کی نئی لسٹ جاری کی ہے جس میں اعظم گڑھ کے مینہ نگر سے کرم ویر آزاد کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
انڈین ایکسپریس میں شائع ایک خبر کے مطابق ایم آئی ایم اترپردیش میں کل 50 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی ۔ ابھی تک پارٹی نے کل 35 امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا ہے اور بقیہ 15 ناموں کا اعلان ابھی باقی ہے۔
اسی بیچ یہ بھی اطلاع آرہی ہے کہ ایم آئی ایم ایک بار پھر بی ایس پی سے اتحاد کرنے کی خواہاں ہے۔ یوپی جنرل سکریٹری رفعت زبیر رضوی کا کہنا ہے کہ ہم مایاوتی کے ساتھ اتحاد کرنا چاہتے ہیں لیکن مایاوتی کے پاس ایسے مشیر نہیں ہیں جو ان کو اس اتحاد کے لئے راضی کرسکیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم آئی ایم مایاوتی کو وزیر اعظم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

2 لائك

3 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.