؞   تیز رفتار کار حادثہ کا شکار، 6 ہلاک2زخمی
۱۲ جنوری/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
کپتان گنج(حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ -فیض آباد روڈ پر واقع کپتان گنج بازار کے پاس سڑک کے کنارے کھڑے ایک ٹرک سے ایک تیز رفتار کار کے ٹکرانے سے دو بچوں سمیت 6 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور دو لوگ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری اور بہرائچ کی دو خاندان ایک ہی کار میں سفر کررہے تھے ۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات میں جب وہ لوگ کپتان گنج کے پاس ترہی علاقے میں گنے سے لدے ایک ٹرک سے جاٹکرائی۔ کار میں اس وقت بچوں کو لے کر کل 8 لوگ سوار تھے۔
یہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار بلکل تہس نہس ہوگئی اور 4لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی اور دوزخمیوں نے علاج کے دوران دم توڑدیا۔بقیہ دو زخمیوں کا شہر کے اسپتال میں علاج چل رہاہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

7 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.